8 دسمبر 2013 - 20:30
تصویری رپورٹ: ایران اور افغانستان کے صدور کی ملاقات

ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والی ملاقات میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران یہ سمجھتا ہے کہ تمام غیر ملکی فوجی حتمی طور پر علاقے سے نکل جائیں اور افغانستان کی سکیورٹی اس ملک کے عوام کے سپرد کر دی جائے۔

.......

/169